salman raja

”سلمان اکرم راجہ آزاد یا پی ٹی آئی امیدوار“الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار سلمان اکرم نے اپنی آزاد حیثیت کو چیلنج کیا تھا جس پر ہائیکورٹ نے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجا تھا ،الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد اس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کیخلاف فیصلوں کی ہیٹرک “بیرسٹر گوہر نے پیش گوئی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں