party election

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ہدایت پر انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف نے نئی ہدایت جاری کر دی جس کے تحت پارٹی کے الیکشن ملتوی کر دیے گئے ہیں ،عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت عام انتخابات سے قبل پارٹی الیکشن کرانے کے نتیجے میں پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا اندیشہ ہے ۔تحریک انصا ف کے انٹرا پارٹی الیکشن اب عام انتخابات کے فوری بعد کرانئے جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سلمان اکرم راجہ آزاد یا پی ٹی آئی امیدوار“الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں