justice resign

جسٹس شاہد جمیل نے استعفا میں دل کھول کر رکھ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس شاہد جمیل نے اپنے استعفا میں علامہ اقبال کے اشعار بھی تحریر کیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے مستعفی ہونے والے جسٹس شاہد جمیل نے اپنے استعفے میں شاعر مشرق کے اشعار بھی تحریر کیے ،ان کے تحریر کردہ اشعار درج ذیل ہیں۔
اقبال! یہاں نام نہ لے علم خودی کا
موزوں نہیں مکتب کے لیے ایسے مقالات
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال
کس درجہ گراں سیر ہیں محکوم کے اوقات!
آزاد کا اندیشہ حقیقت سے منور
محکوم کا اندیشہ گرفتار خرافات
محکوم کو پیروں کی کرامات کا سودا
ہے بندہ آزاد خود اک زندہ کرامات

یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل مستعفی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں