لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے چار روپوش رہنماﺅں کو اشتہاری قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں ن لیگ کے دفتر کو جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے مراد سعید ،اعظم سواتی ،واثق قیوم اور زبیر نیازی کو اشتہاری قرار دیدیا ۔پولیس نے عدالت سے ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی سفارش کی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل مستعفی