لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس شاہد جمیل نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفا دیدیا ہے ،جسٹس شاہد سنیارٹی کے لحاظ سے 11ویں نمبر پر تھے ،انہیں 2028میںریٹائر ہونا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سلمان اکرم راجہ آزاد یا پی ٹی آئی امیدوار“الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا