hamid khan

وکیل صفائی پر بندوقیں تانی جا رہی ہیں،سپریم کورٹ ظلم کا نوٹس لے ،حامد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر حامد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ ڈھکا چھپا نہیں ہے ،جو کچھ ہو رہا ہے ایسا ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کومظلوم کا انتظار نہیں کرنا چاہیے اور نوٹس لینا چاہیے ،وکیل صفائی پر بندوقیں تانی جا رہی ہیں ،یاسمین راشد آٹھ نو ماہ سے قید ہیں ان کا قصور صرف یہ ہے کہ نواز شریف کیخلاف الیکشن لڑرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جسٹس شاہد جمیل نے استعفا میں دل کھول کر رکھ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں