24 killed

بلوچستان کے2 علاقوں میں کلیئرنس آپریشن3،روز میں 24دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی اداروں کے 3روزہ کلیئرنس آپریشن میں 24دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشتگردوں کے حملوں کو بروقت مزاحمت کر کے پسپا کر دیا گیا ،دہشتگردوں کو موثر آپریشن کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ،تین دن کے کلیئرنس آپریشن میں 24دہشتگرد مارے گئے ،ہلاک دہشتگردوں میں شہزاد بلوچ ،عطااللہ ،صلاح الدین اور عدالودود شامل ہیں ،مزید ہلاک دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل مستعفی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں