alema khan

علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمران خان کی ہمشیرہ کو کل طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے علیمہ خان کیخلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کو حکم دیدیا ،سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کر دیا گیا ،انکوائری کا حکم دھمکیاں انتشار اور عوام میں خوف وہراس پھیلانے کے نتیجے میں کیا گیا ،علیمہ خان کو کل صبح 11بجے پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”میرے پاکستانیو !ووٹ کے ہتھیار کو استعمال کرو “عمران خان کا ٹویٹر پر قوم کے نام پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں