اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں یونیورسٹی کی طالبہ سے زیادتی ،دو ساتھی طالبعلم گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی یونیورسٹی میں دو طالبعلموں نے کلاس فیلوطالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،زیادتی کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ شروع کر دی ،پولیس نے اطلاع پر دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب