terrorist arrest

پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی5،دہشتگرد اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی ،پانچ دہشتگرد اسلحہ سمیت گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر میانوالی ،حافظ آباد ،اوکاڑہ اور جہلم میں چھاپے مار کر پانچ خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ بارودی مواد اور ڈیٹو نیٹر برآمد ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : علیمہ خان کو ایف آئی اے کا ایک اور نوٹس11،فروری کو انسداد دہشتگردی ونگ طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں