sheikh rasheed

شیخ رشید کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید کی ضمانت کی درخواست کی سماعت 6فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نو مئی کے واقعات میں نیو ٹاﺅن تھانہ میں مقدمے میں ضمانت کی درخواست دی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے آئیندہ سماعت پر اڈیالہ جیل میں دلائل طلب کر تے ہوئے درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : نیب جج محمد بشیر ہائی بلڈ پریشر کا شکار،ایک بار پھر چھٹی کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں