کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں سیاسی درجہ حرار ت میں اضافہ ،سیاسی کارکنوں میں جھگڑا ،لڑکا جاں بحق ،تین زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیو کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا ،فائرنگ کے تبادلہ میں بارہ سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا ،دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،ایم کیو ایم کے تین کارکن اور 20نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نیب جج محمد بشیر ہائی بلڈ پریشر کا شکار،ایک بار پھر چھٹی کی درخواست