paris

پیرس ریلوے سٹیشن پر چاقو سے حملہ ، 3زخمی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں چاقو سے حملہ میں تین افراد کو زخمی کر دیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے ریلوے سٹیشن پر چاقو سے حملہ میں تین مسافروں کو زخمی کر دیا گیا ،حملے میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے کئی حملے ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کا کینیڈا کے الیکشن میں بھی پنگا،عالمی خفیہ ایجنسی نے پول کھول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں