MQM reaction

”پیپلز پارٹی نے غنڈے پال رکھے ہیں “ایم کیو ایم رہنماﺅں کی جوابی پریس کانفرنس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے الزامات کے جواب میں متحدہ کے رہنماﺅں کی جوابی پریس کانفرنس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کے کہا کہ پیپلز پارٹی لاڑکانہ کو بھی کچے کا علاقہ بنانا چاہتی ہے ،صوبائی وزیر داخلہ چیک کریں کہ کس کے پاس کتنا اسلحہ ہے ،پیپلز پارٹی نے غنڈے پال رکھے ہیں ،ان کو بتا دیں کہ وہ دن گئے جب آپ جہاز ہائی جیک کرتے تھے ،نگران وزیر اعلیٰ سندھ اندر سے جیالے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ناظم آباد جھڑپ میں لڑکے کی ہلاکت ،پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم پر الزام دھر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں