دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7-7سال قید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات سات سال کی قید کی سزا سنا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے نکاح کو غیر شرعی اور غیر قانونی قرار دیدیا ،بانی تحریک انصاف اور انکی اہلیہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : علیمہ خان کو ایف آئی اے کا ایک اور نوٹس11،فروری کو انسداد دہشتگردی ونگ طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں