راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اب انہیں نو مئی کے مقدمات میں بھی پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نکاح کیس کے مقدمے میں سزا س±نائے جانے کے بعد عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انھیں سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی جا چکی ہے،اب ان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں بھی کارروائی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ نو مئی کو میں جیل میں تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : عدت کیس میں بے عزت کرنے کی کوشش کی،مر جاﺅں گا ڈیل نہیں کروں گا ،عمران خان