اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج آزاد کشمیر جائیں گے ،قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی شیڈول میں شامل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم نے یوم یکجہتی کشمیر میں اپنے پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہی ممکن ہے ،5اگست 2019کا بھارتی اقدام پوری عالمی برادری کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/kakar-1-940x480.jpg)