لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے کیسز میں تحریک انصاف کے تین رہنماﺅں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا جنہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ،استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا گیا ،اے ٹی سی نے کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”بلا“واپس لینے کیلئے نظر ثانی درخواست دائر