IHC

”پی ٹی آئی امیدواروں، کارکنوں کو ہراساں نہ کیا جائے “اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس افسران کو حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے امیدواروں کو ہراسا ں نہ کرنے کا عدالتی حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماﺅں ،امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کیا جائے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دانستہ طور پر لوگوں کو اٹھا نا بالکل مناسب نہیں ہے ،ایس ایس پی آپریشنز نے جواب میں کہا کہ 112میں سے صرف دو امیدواروں نے الزامات لگائے ۔وکیل علی بخاری نے کہا کہ اب پولنگ ایجنٹس اٹھانے کا نیا مرحلہ شروع ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد ،محمودالرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں