alema khan

علیمہ خان کا ایف آئی اے نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ایف آئی اے کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علیمہ خان اپنے وکیل کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں ،درخواست دائر کرنے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کر لی ،عالت میں ایف آئی اے کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کو چیلنج کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف کاررواﺅں پر پیشی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد ،محمودالرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں