لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37ویں چیئرمین کا انتخاب آج کیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے ارکان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ کا انتخاب کریں گے ،بی او جی اجلاس قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے طلب کیا ہے ،چیئرمین پی سی بی کیلئے پیٹرن کے نمائیندے مصطفی رمدے اور نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی مضبوط امیدوار ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ٹینس سٹار اعصام الحق کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ