اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کی آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری مکمل ،گیس کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13فیصد تک بڑھانے کی منظوری دیدی ،اسلام آباد سمیت پنجاب اور کے پی میں صارفین کے ٹیرف میں اوسط 35.13فیصد کا اضافہ منظور کر لیا گیا ۔
![tarrif inc](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/tarrif-inc-940x480.jpg)