tariq bugti

طارق بگٹی ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا صدر مقرر کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر کا استعفا منظور کر لیا ،استعفا کی منظوری کے بعد طارق بگٹی کو نیا صدر پی ایچ ایف بنانے کی منظوری دیدی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی سی بی کے 37ویں چیئرمین کا انتخاب آج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں