high alert

عام انتخابات کے دوران اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے دوران وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کا مراسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت صحت سے جاری مراسلہ میں تمام ہسپتالوں کو 7تا 9فروری تک الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا جائے “بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں