PCB chairman

محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو 3سال کیلئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عہدے کیلئے انتخاب کیا گیا ،محسن نقوی کو بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا ،ان کا انتخاب تین سال کیلئے ہو گا ،وہ 37ویں چیئرمین کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : طارق بگٹی ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں