جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان لوئر وانا بازار میں دھماکہ ،دو افراد زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وانا بازار میں دھماکہ مرحوم مولانا نور محمد ہسپتال کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا ،دھماکہ میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں آپریشن ،2دہشتگرد ہلاک