jamal ahsan

ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی امیدوار پر مقدمہ

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے امیدوار جمال احسن کیخلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ریلی نکالنے پر جمال احسن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ،مقدمہ میں امیدوار سمیت 15افراد کو نامزد کیا گیاہے ،مقدمہ میں 141,148,149ساﺅنڈ ایکٹ اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر کی عمرہ کیلئے درخواست پر سماعت ،ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید مہلت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں