flag march

فوج ،رینجرز او ر پولیس کاجہلم ،سکھر اور حب میں فلیگ مارچ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات میںامن و امان برقرار رکھنے کیلئے مختلف شہروں میں فلیگ مارچ کا اہتمام ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوج ،رینجرز ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جہلم ،سکھر اور حب میں فلیگ مارچ کیا ،حکام کا کہنا ہے کہ فلیگ مارچ کا مقصد عوام کو تحفظ کا یقین دلانا ہے ،انتخابات کے دوران حالات کو کنٹرول رکھنے کے عزم کا اظہار ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں دھماکہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں