adiala

عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف اڈیالہ جیل میں مختلف کیسوں کی سماعت

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف اڈیالہ جیل میں مختلف کیسوں کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ میں کیسز کی سماعت کی ،عمران خان اور شاہ محمود کو عدالت کے سامنے پیش نہ کیا گیا ،نو مئی کے کیسز کی سماعت کے دوران ملزمان میں نقول بھی تقسیم نہ ہو سکیں ۔عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت 13فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : فوج ،رینجرز او ر پولیس کاجہلم ،سکھر اور حب میں فلیگ مارچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں