election com

انتخابی مہم ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ،رات 12بجے وقت ختم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں جاری انتخابی مہم کے ختم ہونے کا وقت قریب آ گیا ،رات 12بجے انتخابی مہم کے خاتمے کا وقت ہو جائے گا ،اس کے بعد جلسے جلوس ریلیاں یا کارنر میٹنگ پر پابندی ہو گی ،الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف کا قصور کو بھی لاہور بنانے کا اعلان ،جوش خطابت میں کئی بار اٹک گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں