لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول شاعر صوفی تبسم کومداحوں سے بچھڑے 46برس گزرگئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوفی تبسم اپنی خوبصورت شاعری کے باعث بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبولیت رکھتے تھے ،ان کے لکھے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں ،ان کی برسی پر مختلف مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جہاں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل کی ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال