khalid

این اے248سے خالد مقبول صدیقی بھی کامیاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بھی ممبر قومی اسمبلی بن گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خالد مقبول نے 71536جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ارسلان خالد نے 58246ووٹ حاصل کیے ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے جھاڑو پھیر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں