jamshed dasti

مظفر گڑھ سے جمشید دستی نے میدان مار لیا

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جمشید دستی نے ایک بار پھر مظفر گڑھ سے میدان مار لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق این اے 176مظفر گڑھ سے جمشید دستی نے 113253ووٹ حاصل کر کے فتح اپنے نام کر لی ،ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے مہر ارشادمہر ارشاد سیال 71997ووٹ حاصل کر پائے ۔

یہ بھی پڑھیں : این اے248سے خالد مقبول صدیقی بھی کامیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں