party position

قومی اسمبلی میں ابتک کی پارٹی پوزیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں ابتک تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کی تعداد سب سے زیادہ ہے ،دوسرے نمبر پر ن لیگ اور تیسرے پر پیپلز پارٹی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی تعداد 88ہو چکی ہے ،ن لیگ 60نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پیپلز پارٹی 46نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔ایم کیو ایم8 آئی پی پی 2جبکہ جے یو آئی کی ایک نشست ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مظفر گڑھ سے جمشید دستی نے میدان مار لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں