اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کی نو مئی کے تیرہ مقدمات میں ضمانت منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیسز کی سماعت ہوئی ،جج نے تیرہ کیسوں میں شاہ محمود کی ضمانت کی منظوری دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی : 12 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور