sibi dharna

الیکشن نتائج نامنظور ،سبی اتحاد کا 36گھنٹوں سے دھرنا،قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سبی اتحاد کا انتخابی نتائج کیخلاف 36گھنٹے سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھرنے کے باعث قومی شاہراہ پر دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ چکی ہیں ،مسافر سخت پریشان ہیں اور انتظامیہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ مذاکرات کر کے شاہراہ کھلوائی جائے ،سبی اتحاد کے امیدوار اصغر مری کا مطالبہ ہے کہ حلقے میں الیکشن دوبارہ کرائے جائیں کیونکہ دھاندلی کر کے ان کے مینڈیٹ پر ڈاسکہ ڈالا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 9مئی : 12 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں