peshawar meeting

تحریک انصاف نے پشاور میں اجلاس بلا لیا،وفاق اور صوبے میں حکومت سازی پر غور ہو گا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات میں بڑے پیمانے پرتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی ،پارٹی نے اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں ہونے والے آج کے اجلاس میں بیرسٹرگوہر ،اسد قیصر،علی محمد خان،رﺅف حسن اور دیگر رہنما شریک ہونگے ،اجلاس میں وفاق اور صوبے میں حکومت سازی اور اتحاد پر غور ہو گا ۔بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت سازی کیلئے رابطے ،ملاقاتیں شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں