پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے جیتنے والے ارکان کسی اور پارٹی کاحصہ نہیں بنیں گے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ملکرحکومت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،الیکشن میں کامیاب ہونے والے ہمارے آزاد ارکان کسی اور پارٹی میں نہیں جائینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف نے پشاور میں اجلاس بلا لیا،وفاق اور صوبے میں حکومت سازی پر غور ہو گا