shandana gulzar

پاکستان کی عوام سے جنگ چھیڑ دی گئی ،شاندانہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی نے واضح اکثریت حاصل کی ہے ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کے بجائے اس سے جنگ چھیڑ دی گئی ہے ۔
پشاور میں پریس کانفرنس میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ انتخابات میں عوام نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا ،اس کیلئے ظلم و ستم برداشت کیے ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کے بجائے اس کے ساتھ جنگ چھیڑ دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ تحریک انصاف نے پشاور میں اجلاس بلا لیا،وفاق اور صوبے میں حکومت سازی پر غور ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں