پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے تمام حلقوں کے نتائج آ گئے ،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزادارکان کا کلین سویپ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 91نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا ،جے یو آئی کی 7ن لیگ کی5 اور پیپلز پارٹی نے 4نشستیں حاصل کیں ،جماعت اسلامی3 اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین 2نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا احتجاج کا اعلان،وفاق،کے پی ،پنجاب میں حکومت بنائینگے ،گوہر