پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کیلئے ناموں پر غور شروع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی کی وزارت اعلیٰ کیلئے علی امین گنڈا پور اور مشتاق غنی کے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے ،بیرسٹر گوہر اور پارٹی کی دیگر قیادت دونوں ناموں پر آج مشاورت کرے گی ،پارٹی قیادت کابینہ کے ناموں پر بھی مشاورت کرے گی ۔
![KP PM](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/KP-PM-940x480.jpg)