alia hamza

حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواست ،فیصلہ محفوظ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست ،قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی جس پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی ،تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا ۔عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابی نتائج کیخلاف 13 فروری کو شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں