لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ جس طرح کے شفاف الیکشن ہونا چاہیئں تھے ویسے نہیں ہوئے ،پی ٹی آئی نے مشکلات کے باوجود کامیابی حاصل کی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جلیل شرقپوری نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دیں ،ملکی استحکام کیلئے دو سال کی حکومت بنائی جائے ،اگلی حکومت میں معاشی ،عدالتی اور سیاسی اصلاحات کی جانب قدم بڑھایا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : قوم نے تحریک انصاف کو اتنے ووٹ ڈالے5،دن سے دھاندلی مکمل نہیں ہو پا رہی،بابر اعوان