کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے پی ایس 129کی نشست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجھے خیرات میں یہ سیٹ دی جا رہی ہے ،یہ نشست پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار سیف نے جیتی ہے ،اس نے مجھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ،میں یہ نشست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،کراچی میں سیٹوں کی بندر بانٹ کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : قوم نے تحریک انصاف کو اتنے ووٹ ڈالے5،دن سے دھاندلی مکمل نہیں ہو پا رہی،بابر اعوان