50-50 PM

”وزارت عظمیٰ آدھی آدھی “پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا سیاسی تعاون پر اتفاق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق طے ،دونوں جماعتوں کا آدھی آدھی مدت تک وزیراعظم لانے پر غور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کی ،شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم ن لیگ کا ہو گا ،آصف زرداری نے جواب میں کہا کہ سی ای سی بلاول کو وزیراعظم کو امیدوار نامزد کر چکی ہے ۔دونوں جماعتوں نے آدھی آدھی مدت تک وزیراعظم لانے پر غورشروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : قوم نے تحریک انصاف کو اتنے ووٹ ڈالے5،دن سے دھاندلی مکمل نہیں ہو پا رہی،بابر اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں