nawaz shujat meeting

نواز شریف کی چوہدری شجاعت سے ملاقات طے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد مسلم لیگ کی ق لیگ کے سربراہ سے ملاقات طے پا گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف آئیندہ ہفتے اسلام آباد میں چوہدری شجاعت سے ملاقات کریں گے ،ملاقات کے حوالے سے دونوں جماعتوں میں معاملات طے پا گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ”وزارت عظمیٰ آدھی آدھی “پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا سیاسی تعاون پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں