لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وسیم قادر کو اغوا کر کے سافٹ وئیر تبدیل کر کے ن لیگ میں زبردستی شامل کرانا شرمناک فعل ہے ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ وسیم قادر کو حلقے میں عوام گھسنے نہیں دینگے ،تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھ جائے گی لیکن اتحادی حکومت کاحصہ نہیں بنے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”مہارانی مریم کہا نوکرانی نہیں “بیرسٹرباجوہ کا تارڑ کے اعتراض پر جواب