کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، 100انڈیکس میں 1800سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 1811پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 62ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکا ،انڈیکس اس وقت 61131پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ایس 129کی خیرات کی نشست نہیں چاہیے،حافظ نعیم کا جیت سے دستبرداری کا اعلان