shehbaz sharif

شہباز شریف کا آزاد امیدواروں کو ”عصرانہ“

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف نے الیکشن میں کامیاب ہونے والے آزاد ارکان کو آج عصرانے پر بلا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ کے صدر آج عصرانہ پر آزاد ارکان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن کے دن انٹرنیٹ ،فون کیوں بند کیے گئے “سلمان اکرم راجہ سے سارا کچا چٹھا کھول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں