اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خطرات کے باوجود جمہوریت کا تسلسل خوش آئیند ہے ،عوام کے منتخب کردہ نمائیندوں کو حکومت سونپنے کیلئے بے چین ہوں ،سویڈن میں 2018کے الیکشن میں 65لاکھ کی آبادی کے ووٹ گننے میں دس سے بارہ دن لگے تھے ،انڈونیشیا میں ووٹ گننے میں ایک ماہ لگا تھا ،ہمارے یہاں صرف 36گھنٹے میں گنتی مکمل ہو گئی ۔
![kakar](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/02/kakar-3-940x480.jpg)